• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 9913

    عنوان:

    اگر امام جماعت کروا رہا ہے اوراس کے پیچھے دومرد نماز ادا کررہے تھے،اچانک پیچھے سے نمازی غائب ہوگئے۔ اب امام کی نماز اکیلے ہو گی یا وہ جماعت پڑھائے گا؟

    سوال:

    اگر امام جماعت کروا رہا ہے اوراس کے پیچھے دومرد نماز ادا کررہے تھے،اچانک پیچھے سے نمازی غائب ہوگئے۔ اب امام کی نماز اکیلے ہو گی یا وہ جماعت پڑھائے گا؟

    جواب نمبر: 9913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 55=45/ ھ

    جب معلوم ہوجائے کہ مقتدی سب غائب ہوگئے (چلے گئے) تو امام صاحب بحیثیت منفرد اپنی نماز پوری کرلیں گے بحیثیت جماعت پڑھانے کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند