• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 9268

    عنوان:

    میں پاکستان سے پی ایچ ڈی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ آیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حنفی مسلک کے لوگ عصر کی نماز مثل اول (عصر کا اول وقت) میں پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ زیادہ تر حنفی لوگ عر ب امام کے پیچھے ان کے وقت میں پڑھتے ہیں اس لیے مجھے شبہ ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1649=292/ل

    حنفی حضرات کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ مثلین کے بعد نماز عصر پڑھا کریں، اگرچہ جماعت فوت ہوجائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند