عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 9084
مجھے بتائیں کہ ٹرین میں عورت کیسے نماز پڑھے گی، خاص طور پرجب ٹرین میں بہت زیادہ بھیڑ ہو؟
مجھے بتائیں کہ ٹرین میں عورت کیسے نماز پڑھے گی، خاص طور پرجب ٹرین میں بہت زیادہ بھیڑ ہو؟
جواب نمبر: 908429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1173=1173/ ل
عورت جیسے گھر میں نماز پڑھتی ہے، اسی طرح ٹرین میں پڑھے گی، قیام پر قدرت ہو تو بیٹھ کر پڑھنا جائز نہیں، ٹرین میں بھیڑ زیادہ ہونے کی وجہ سے جگہ کی تنگی ہو، تو بھیڑ کم ہونے کا انتظار کرلے اگر وقت میں وسعت ہو۔ اور اگر نماز کا وقت تنگ ہورہا ہو اور بھیڑ کم ہونے کی صورت نظر نہ آتی ہو، تو حسب استطاعت جتنی جگہ ہو اسی میں نماز ادا کرلے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
وتر( واجب) نماز میں تیسری رکعت میں دعاء قنوت کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر رکوع کے لیے چلا گیا، رکوع میں ہی یاد آیا کہ دعاء قنوت نہیں پڑھی تو کیا رکوع کے بعد کھڑے ہوکر ہاتھ اٹھاکر (تکبیر کہہ کر) دعاء قنوت پڑھ سکتے ہیں؟ اس طرح کیا نماز صحیح ہوگی؟ اگر صحیح نہیں ہوگی،تو پھر اس مسئلہ میں کیا کرنا ہوگا؟
15710 مناظرنماز کے سارے ارکان حدیث کے حوالے سے ثابت کریں
2570 مناظرتشبک الأصابیع قبل الصلاة وبعدھا وقبلہا یکساں حرام ہے یا مکروہ بالدلیل تحریر فرمائیں، سعودی علماء کے فتاوے نیٹ پر موجود ہیں وہ صرف بالحدیث منتظر الصلاة کے لیے حرام بتاتے ہیں۔
3751 مناظراہل بدعت کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
2189 مناظراگر
میں ایسے وقت نماز میں پہنچوں کہ امام صاحب رکوع میں چلے گئے ہوں تو مجھے نیت
باندھ کر بنا کچھ پڑھے رکوع میں چلے جانا چاہیے یا ثنا پڑھ کر رکوع میں جانا
چاہیے؟
امام کے پیچھے قومہ اور جلسہ میں دعا پڑھنا؟
2524 مناظر