عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 8938
کیا سترہ جو کہ نماز ی اپنے آگے ایک رکاوٹ رکھتے ہیں اس سے متعلق کوئی کتابی حوالہ کے ساتھ بتائیں؟
کیا سترہ جو کہ نماز ی اپنے آگے ایک رکاوٹ رکھتے ہیں اس سے متعلق کوئی کتابی حوالہ کے ساتھ بتائیں؟
جواب نمبر: 893801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1149=1149/ م
سترہ کے متعلق کتابی حوالے کی عبارت درج ذیل ہے: في الدر المختار: ویغرز ندبًا الإمام وکذا المنفرد في الصحراء ونحوہا سترة بقدر ذراع الخ وفي رد المحتار: قولہ ندبًا: إذا صلّی أحدکم فلیُصلّ إلی سترة، ولا یدع أحدًا یمرّ بین یدیہ․ رواہ الحاکم وأحمد وغیرہما․ (شامي زکریا، ۲/۴۰۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دورانِ نماز سجدہ تلاوت کرنا بھول جائے تو كیا كرے؟
3191 مناظرہر ركعت كے شروع میں بسم اللہ آہستہ پڑھنا مستحب ہے
8436 مناظرمیرا اصل تعلق گلگت سے ہے، میرا گھرانہ عرصہ ۲۰/ سال سے پشاور میں مقیم ہے۔ اور میں پنڈی کے کالج میں پڑھتا ہوں اور ہوسٹل میں رہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں پشاور ایک ہفتہ کے لیے جاؤں تو وہاں مقیم کی نماز پڑھوں گا یا مسافر والی (قصر نماز) پڑھوں گا؟
2917 مناظرزوال کا وقت کب شروع اور کب ختم ہوتا ہے؟
2839 مناظر