• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7664

    عنوان:

    کیا مغرب کی سنت اورنفل میں نماز اوابین کی نیت کی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا مغرب کی سنت اورنفل میں نماز اوابین کی نیت کی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 7664

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1797=1501/ ب

     

    مغرب کی سنت میں سنت کی نیت کریں، اور اس کے بعد نوافل میں اوابین کی نیت کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند