عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 7571
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس لیے کہ ہمارے یہاں اکثر مسجدوں کے امام بدعتی ہیں۔
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اس لیے کہ ہمارے یہاں اکثر مسجدوں کے امام بدعتی ہیں۔
جواب نمبر: 757101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1151=992/ل
اگر اس بدعتی کے عقائد شرکیہ نہیں ہیں، تو اس کے پیچھے نماز کراہت تحریمی کے ساتھ درست ہوجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تشہد
کی حالت میں سونے سے وضو کا حکم
میں
شادی سے پہلے نمازو ذکر کی بہت پابند تھی لیکن اب اس معاملہ میں دن بدن سست ہوتی
جارہی ہوں۔ کلمہ و استغفار تو اب بھی پڑھتی ہوں لیکن جب سے یہ پڑھا کہ نماز کے بغیر
کوئی بھی عمل قبول نہیں ہوتا مزید ذہنی الجھاؤ کا شکار ہوتی جارہی ہوں۔ ایک عجیب سی
نحوست کا اثر لگتا ہے کہ سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود میں اتنی سست کیوں ہوتی جارہی
ہوں اور یہ صرف دینی اعتبار سے نہیں بلکہ دنیاوی اعتبار سے بھی ہے کہ گھر کا کوئی
بھی کام کرنے کا دل نہیں کرتا، استغفار تو ہر وقت پڑھتی ہوں کہ کہیں توبہ سے بھی
دور نہ ہوجاؤں۔برائے کرم میری مدد کریں مجھے اس ذہنی کیفیت سے نکلناہے۔
مفتی صاحب جماعت کے بارے میں میرا ایک سوال
ہے۔ ہم طالب علم ہیں۔ مسجد ہماری یونیورسٹی سے بہت دور ہے۔ لیکن ہم نماز جمعہ اس
مسجد میں ادا کرتے ہیں اور وہی شہر میں اکیلی مسجدہے۔ اس لیے ہم نے اپنے ایک کمرے
میں نماز جماعت کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ہم سوچتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی امام
بننے کے لائق نہیں ہے حتی کہ ہمارے درمیان دو حافظ قرآن بھی ہیں ، لیکن وہ لوگ زانی
ہیں (وہ لوگ لڑکیوں کے ساتھ زنا کرتے ہیں) حتی کہ زیادہ تر لڑکے زانی ہیں۔ تو کیا
اس صورت میں ہمیں جماعت کرنی چاہیے، جب کہ کچھ لڑکے تو اچھے ہیں لیکن وہ لوگ نماز
پڑھانے میں کچھ غلطی کردیتے ہیں۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
کیا کہتے ہیں مفتیان کرام کہ جب اقامت نماز کہی جائے تو مقتدی شروع میں کھڑے ہو جائے؟ یا جب موٴذن ?حی علی الفلاح ? کہے تب اٹھ کر نماز میں شامل ہوجائے؟ جب کہ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ جب موٴذن ? حی علی الفلاح? کہے اس وقت اٹھنا چاہئے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1659 مناظرجواب نمبر 5680کے سلسلہ میں حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة اللہ اور حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ کا کیا عمل تھا کیا وہ لوگ اپنے ٹخنوں کو سجدہ میں ملاتے تھے یا وہ اپنے پاؤں کوسجدہ میں علیحدہ رکھتے تھے؟ جواب نمبر 5680کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کے صدر مدرس حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری کا کیا نظریہ ہے؟
3273 مناظر