• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7170

    عنوان:

    کیا سفر میں دو نمازوں کو ملاکر پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا سفر میں دو نمازوں کو ملاکر پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 7170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1581=1352/ ب

     

    یہ دوسرے امام کے مذہب کو اختیار کرنے اور اس پر عمل کرنے کا مسئلہ ہے۔ مجبوری کے وقت اس امام کے مذہب کی رعایت کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی گنجائش دی گئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند