عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 6946
نماز اور روزہ کس عمر سے فرض ہے؟
نماز اور روزہ کس عمر سے فرض ہے؟
جواب نمبر: 6946
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1440=1252/ ب
15 برس کی عمر سے۔ اور اگر اس سے پہلے اور 12 سال کے بعد کوئی علامتِ بلوغ پائی گئی تو اسی وقت سے شرعاً وہ نماز روزہ کا مکلف ہوجائے گا۔ یعنی اس پر نماز روزہ فرض ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند