عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 69442
جواب نمبر: 69442
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 957-944/SN=11/1437 درست تو ہے؛ لیکن ایسا کرنا بہتر نہیں ہے، امام صاحب ستائیسویں شب کو یا اس سے پہلے یا بعد قرآنِ کریم ختم کرکے پھر جماعت میں جائیں، اسی طرح وہ ہر سال اپنی ترتیب بنالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند