• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 69062

    عنوان: فیزیشین سیمپل کی دوا فروخت کرنے والے کی امامت

    سوال: کیا فرمائے ہیں علمائے کرام ایک ڈاکٹر جو دوا کمپنی کے ذریعہ دی جانے والی دوا فیزیشین سیمپل کی دوا فروخت کرتا ہو کیا وہ درست ہے ۔وہی ڈاکٹر مسجد میں آکر نماز بھی پڑھاتا ہو توکیا اس ڈاکٹر کا دوا فروخت کرنا اور مسجد میں نماز پڑھاتا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 69062

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 810-810/B=11/1437 اگر وہ ڈاکٹر صاحب اپنے اندر امامت کے شرائط و اوصاف پورے طور پر رکھتے ہیں تو دوا فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ امامت کرلینے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند