• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 68820

    عنوان: اگر امام صاحب فجر کی نماز میں وإذا رأوا تجارة أو لہوا انفضوا الیہا کی جگہ الی اللہ پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

    سوال: اگر امام صاحب فجر کی نماز میں وإذا رأوا تجارة أو لہوا انفضوا الیہا کی جگہ الی اللہ پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ ایک قاضی صاحب عدم فساد اور ایک مفتی صاحب فساد صلاة کا حکم لگاتے ہیں۔

    جواب نمبر: 68820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 969-969/M=10/1437 صورت مسئولہ میں مفتی صاحب کی بات درست ہے معنی میں تغیر فاحش کی وجہ سے فساد صلوة کا حکم ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند