عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 68613
جواب نمبر: 6861331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1267-1296/L=11/1437 آپ حکمت و نرمی کے ساتھ بیوی کو اس پر آمادہ کریں اور سونے سے پہلے فضائلِ اعمال اور منتخب احادیث وغیرہ کی تعلیم شروع کردیں ان شاء اللہ اس سے بے حد فائدہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام صاحب نے عصر کی پہلی رکعت میں زور سے سورہ فاتحہ پڑھ دیا بعد میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز ہوجائے گی؟ اگر نہیں ہوئی، تو کیا کرے، اس لیے کہ یہ ایک بس اڈہ کی مسجد ہے اکثر مسافر نماز کے لیے آتے ہیں، اب کس نے نماز پڑھی معلوم نہیں ،تو امام کیاکرے؟
3698 مناظرکیا مسجد میں بیٹھنے سے پہلے تحیة المسجد کا پڑھنا ضروری ہے۔ اگر میں اپنے گھر سے فجر کی سنت پڑھ کرکے روانہ ہوں اور مسجد میں داخل ہوں اور تحیة المسجد ادا کرنے کا وقت ہو ، تو کیا میں اس کو پڑھ لوں؟ مجھے اس سے بھی تسلی نہیں ہوتی ہے، اس لیے کہ میں فجر کی اذان کے بعد فجر کی سنت اورفرض کے علاوہ کوئی اور نماز اداکرنے کا عادی نہیں ہوں۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
11046 مناظریہاں سعودی عرب میں حنبلی لوگ زیادہ ہیں اور ان کی نماز کے اوقات ہماری اوقات نماز میں زیادہ فرق ہے ، مثلا ظہر کا وقت ۳۰:۱ ہے اور یہاں پر ۱۵: ۱۲ ہے۔ اسی طرح ہر نماز کے اوقات اور ہماری نماز کے اوقات میں زیادہ فرق ہے، کیا ہم ان کے امام کی اقتدا کی کرسکتے ہیں؟
2920 مناظرامام كا گھر گھر جاكر کھانا کھانا ؟
1740 مناظررات کو ہم دونوں کے ملنے کے بعد سردی زیادہ لگنے کی وجہ سے بیوی (رمضان کے علاوہ) فجر سے پہلے غسل نہیں کرپاتیں۔ (حالانکہ گرم پانی کی سہولت ہے، پھر بھی سردی لگتی ہے) اور نماز قضاء کرکے پڑھتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا مجھ پر بھی اس کا کچھ گناہ ہوگا، کیونکہ سبب تو میں ہی بنا نا؟ عرض کروں کہ فجر کے بعد ملنا ان کو پسند بھی نہیں۔
3440 مناظر