• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 67882

    عنوان: اقامت میں حیعلتین مسنون ہے یا نہیں؟

    سوال: اقامت میں حیعلتین مسنون ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 67882

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 981-1014/L=9/1437 اقامت میں بھی حیعلتین مثل اذان کے مسنون ہے۔ والإقامة کالأذان فیما مر ․․․․․ ویزید قد قامت الصلاة بعد فلاحہا مرتین․ (درمختار: ۲/۵۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند