• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 67026

    عنوان: داڑھی کٹوانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ؟

    سوال: داڑھی کٹوانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 67026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1137-1216/L=11/1437 خشختی داڑھی رکھنے والے کی اقتداء میں پنج وقتہ اور تراویح کی نماز مکروہ ہوتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند