• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 66821

    عنوان: کیا اذان کا جواب دیتے ہوئے ”اشہد ان محمد رسول اللہ “کے وقت تشہد کی انگلی اٹھنا سنت ہے ؟

    سوال: کیا اذان کا جواب دیتے ہوئے ”اشہد ان محمد رسول اللہ “کے وقت تشہد کی انگلی اٹھنا سنت ہے ؟

    جواب نمبر: 66821

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 885-818/SD=10/1437

    اذان کا جواب دیتے ہوئے، اشہد أن محمد رسول اللہ کے وقت تشہد کی انگلی اٹھانا ثابت نہیں ہے، اس کا ترک واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند