• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 66816

    عنوان: امام کے آنے کی امید ہوتو کچھ دیر انتظار کر لینا غلط نہیں

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی وجہ سے نماز میں تاخیر کرنا درست ہے یا غلط ؟جیسے امام کا انتظا کرنا جب کہ موٴذن امامت کرسکتاہے، فنڈ جمع کرنا، اور تعلیم کے لیے۔

    جواب نمبر: 66816

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 928-928/M=9/1437

     

    امام کے آنے کی امید ہوتو کچھ دیر انتظار کر لینا غلط نہیں، اسی طرح کبھی کسی اجتماعی مصلحت سے جماعت کو اس کے مقررہ وقت سے مقدم یا موٴخر کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند