عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 66748
جواب نمبر: 6674801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 895-895/L=9/1437 جی ہاں ! دعائے قنوت پڑھنی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی نماز فجر، ظہر، اور عصر چھوٹ جائے اور جب وہ مغرب کی نماز پڑھے تو کیا اسے پہلے کی چھوٹی ہوئی نمازیں پڑھنی چاہئے اور پھر وہ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ یا وہ ڈائریکٹ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ اصل سوال یہ ہے کہ اگردن میں کسی کی کسی وقت نماز چھوٹ جائے تو کیا وہ پہلے اس چھوٹی ہوئی نماز داکرے گا اور پھر وقت کی نماز پڑھے گا؟
9128 مناظر