• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 66105

    عنوان: نماز کے قیام میں اہل حدیث حضرات کئی بار شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں ، اس کا کئی بار اٹھانا کس حد تک درست ہے؟

    سوال: نماز کے قیام میں اہل حدیث حضرات کئی بار شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں ، اس کا کئی بار اٹھانا کس حد تک درست ہے؟

    جواب نمبر: 66105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 791-783/Sd=9/1437

     

    نماز کے قیام میں شہادت کی انگلی اٹھانا ثابت نہیں ہے، اہل حدیث حضرات کا عمل صحیح نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند