عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 65897
جواب نمبر: 65897
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 844-844/M=9/1437 صورت مسئلہ میں نماز ہوگئی، دہرانا ضروری نہیں، آئندہ اس کا خیال رکھیں کہ نمازی کے سامنے، اوپر اور دائیں بائیں جاندار کی تصویر نہ ہو کیوں کہ اس سے نماز میں کراہت آتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند