عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 6486
کیا مائک کے استعمال سے نماز ہوتی ہے؟
کیا مائک کے استعمال سے نماز ہوتی ہے؟
جواب نمبر: 648601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1602=1225/ ھ
نماز ہوجاتی ہے، البتہ بلا ضرورت استعمال یا ضرورت اور حاجت سے زائد آواز کا پھیلاوٴ مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مسجد قد کے برابر اونچی ہے اور امام صاحب نماز پڑھا رہے ہیں جبکہ اس کے باہر کا حصہ نیچے ہے، تو کیا نیچے کے حصہ میں مقدیوں کی نماز ہوجائے گی؟ یا وہاں کے لیے دوسرے امام کا ہونا ضروری ہے؟
1614 مناظرمردوں اور عورتوں کی نماز میں جو فرق ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟ مثلا سجدہ، رکوع، نیت باندھنا؟
2425 مناظرگھر میں اذان دینا
1978 مناظرگھر سے دور تعمیراتی کاموں کے معائنے کے دوران نماز قصر کی جائے گی یا نہیں؟
1477 مناظرہاتھ میں فیوی كویك لگا رہ گیا اور غسل و نماز كے بعد دیكھا تو كیا حكم ہے؟
2289 مناظر