عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 64771
جواب نمبر: 6477131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 503-503/M=6/1437 جی ہاں! وطن اصلی ایک سے زائد ہوسکتے ہیں الوطن الأصلي ہو موطن ولادتہ أو تأہلہ أو توطنہ یبطل بمثلہ إذا لم یبق لہ بالأول أہل، فلو بقي لم یبطل بل یتم فیہما (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگرہماری فرض نماز کی جماعت سے کچھ رکعت چھوٹ جائے تو جب امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھے گیں تو اس وقت ہمیں کیا صرف تشہد (التحیات) ہی پڑھنا چاہیے؟
1997 مناظرنماز میں باربار مائیک درست کرنا
1499 مناظر