• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 64335

    عنوان: نماز کے دوران موبائل سائلنٹ یا وائبریشن موڈ پر رکھنا

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ نماز کے دوران موبائل کو سائلینٹ یا وائبریشن موڈ(silent / vibrator mode) میں رکھنا کیسا ہے؟ کسی نے کہا کہ اگر اگر موبائل جان بوجھ کر سائلینٹ یا وائبریشن موڈ میں رکھا ہے تو نماز نہیں ہوگی ، لیکن غلطی سے رکھا ہے تو نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 64335

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 486-485/H=5/1437 نماز تو بہرصورت دونوں حالتوں میں ہوجائے گی، البتہ بہتر یہ ہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے موبائل کو بند یا سائیلنٹ کرلیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند