• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6184

    عنوان:

    اگر امام نے نماز میں سورہ ماعون کی آخری آیت کی تلاوت الذین ہم یرآءُون میں یہ غلطی کی کہ یرآءُون میں و کی جگہ ع استعمال کیا ، کیا اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا نماز کا دہرانا واجب ہوجاتا ہے؟

    سوال:

    اگر امام نے نماز میں سورہ ماعون کی آخری آیت کی تلاوت الذین ہم یرآءُون میں یہ غلطی کی کہ یرآءُون میں و کی جگہ ع استعمال کیا ، کیا اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا نماز کا دہرانا واجب ہوجاتا ہے؟

    جواب نمبر: 6184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 609=609/ م

    صورت مسئولہ میں تبدیلی معنی کی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند