• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 61365

    عنوان: وتر سی متعلق

    سوال: ہم وتر تین رکعات پہتی ہین تیسری رکعت مین سورت پہنی کی بعد دعاء قنوت کیلی ہاتہ اہاتی ہین میرا سوال یہ ہی کہ یہ اس موقع پر ہاتہ اہانا پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سی ثابت ہی ؟؟ مدلل تفیصلی جواب عنایت فرمایین

    جواب نمبر: 61365

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1446-1467/L=1/1437-U عن أبی عثمان: کان عمر رضي اللہ عنہ یرفع یدیہ في القنوت، وقد روي عن ابن عمر کان إذا فرغ من القرائة کبَر وفي الذخیرة رفع یدیہ حذاء أذنیہ وہو مروي عن ابن مسعود وابن عباس وأبي عبیدة وإسحاق․ ان روایات سے تکبیر مع رفع یدین ثابت ہوا، ظاہر ہے کہ ان صحابہ کبار نے تکبیر مع رفع یدین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ہی کیا ہے، لہٰذا اس موقعہ پر ہاتھ اٹھانے کے لیے یہی حجت کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند