عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 61338
جواب نمبر: 61338
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1131-1109/H=11/1436-U فرض ووتر جس قدر پڑھے ہیں ان کا اعادہ آہستہ آہستہ کرلیں، بغیر کسی عذر کے فرض ووتر بیٹھ کر پڑھنے سے وہ درست نہیں ہوتے اس لیے ان کا دہرانا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند