عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 611510
تراویح میں قرآن پڑھتے وقت اگر قرآن سمجھ میں نہ آئے تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
تراویح میں قرآن پڑھتے وقت اگر قرآن سمجھ میں نہ آئے تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب نمبر: 61151020-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1028-873/B=09/1443
تراویح میں قرآن كو صاف اور صحیح طریقہ سے پڑھنا چاہئے۔ اس قدر تیز پڑھنا كہ حروف صحیح ادا نہ ہو اس سے نماز خراب ہوتی ہے۔ امام كو سختی كے ساتھ صاف صاف قرآن پڑھنے كی ہدایت كرنی چاہئے۔ ایسا تیز قرآن پڑھنے پر قرآن اس پر لعنت كرتا ہے۔ رُبَّ قَارٍ لِّلْقُرْاٰنِ وَالْقُرْاٰنُ یَلْعَنُہْ.
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سجدہ سہو کن کن حالات میں کرنا چاہیے، اور
اسے ادا کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
یہاں سعودی عرب میں حنبلی لوگ زیادہ ہیں اور ان کی نماز کے اوقات ہماری اوقات نماز میں زیادہ فرق ہے ، مثلا ظہر کا وقت ۳۰:۱ ہے اور یہاں پر ۱۵: ۱۲ ہے۔ اسی طرح ہر نماز کے اوقات اور ہماری نماز کے اوقات میں زیادہ فرق ہے، کیا ہم ان کے امام کی اقتدا کی کرسکتے ہیں؟
3802 مناظر(۱) سنت کیا ہے؟ (۲) کیا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی قصر نماز کے دوران سنت ادا کی؟ (۳) اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قصر کے دوران سنت نہیں ادا کی تو پھر اس کو کوئی سنت کیسے کہہ سکتا ہے؟
4992 مناظرباہر سے كسی نے كہا تكبیر زور سے پڑھو اس پر تكبر كہنا
1279 مناظرنماز میں درود شریف کے بعد کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟
2967 مناظرامام دوسری منزل میں اور مقتدی پہلی منزل میں ہوں تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟
4532 مناظر