عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 611099
پہلی منزل میں جگہ ہوتے ہوئے دوسری منزل میں اقتداء درست ہے یا نہیں؟
پہلی منزل میں جگہ ہوتے ہوئے دوسری منزل میں اقتداء درست ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 611099
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1234-937/L=9/1443
نماز تو ہوجائے گی؛ البتہ نچلی منزل میں جگہ ہوتے ہوئے دوسری منزل میں اقتداء كرنا كراہت سے خالی نہیں؛ اس لیے اگر پہلی منزل میں جگہ ہے تو دوسری منزل سے اقتداء نہ كی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند