• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 611086

    عنوان:

    بغیر اذان كے جماعت كرنا

    سوال:

    سوال : نماز جماعت سے پڑھنے کے لئے اذان کا دینا ضروری ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 611086

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 981-839/B=09/1443

     

    ضروری نہیں؛ البتہ سنت ہے۔ اگر بغیر اذان كے جماعت كرلی جب بھی جماعت كا ثواب ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند