• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 610849

    عنوان:

    نماز کے سارے ارکان حدیث کے حوالے سے ثابت کریں

    سوال:

    سوال : نماز میں رفع دین سنت ہے؟ نماز کے سارے ارکان نیت سے لیکر آخری تک حدیث کے حوالے سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 610849

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 945-803/B=09/1443

     رفع یدین پہلے مشروع تھا‏، بعد میں یہ حكم منسوخ ہوگیا۔ نماز كے تمام اركان میں سے جس ركن كے بارے میں آپ پوچھنا چاہتے ہیں اس كی نشاندہی كركے پوچھ لیں۔ اور حدیث كے حوالوں كے ساتھ دیكھنا ہے تو فتاوی دارالعلوم زكریا‏، جلد: 2 منگواكر دیكھ لیں‏، اس میں حدیث كے حوالوں كے ساتھ تمام فرائض و واجبات اور سنن كو بتایا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند