• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 610738

    عنوان:

    باربارکپڑے ناپاک ہونے پر کیا کریں؟

    سوال:

    باربارکپڑے ناپاک ہونے پر کیا کریں؟

    جواب نمبر: 610738

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1125-927/L-9/1443

     اصل حكم تو یہی ہے كہ كپڑا جب ناپاك ہوجائے تو اسے دھوكر پاك كرلیا جائے ؛ البتہ اگر بار بار كپڑا ناپاك ہوتا ہو اور بار بار دھونے میں مشقت ہو تو اسی حال میں پہنے رہیں؛ لیكن نماز كے وقت میں بدل لیا كریں تاكہ نماز میں خرابی نہ آئے۔وله لبس ثوب نجس في غير صلاة (الدر المختار) وفي رد المحتار: (قوله وله لبس ثوب نجس إلخ) نقله في البحر عن المبسوط، ثم ذكر أنه في البغية تلخيص القنية ذكر فيه خلافا.[الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) 1/ 404]


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند