• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 610336

    عنوان:

    اگر ایک طرف دو دفعہ سلام پھیردے تو کیا حکم ہے؟

    سوال:

    سوال : آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ اگر کسی نے نماز میں ایک طرف سلام پھیرا اور الفاظ درست ادا نہ ہوئے اور اس کے بعد پھر السلام وعلیکم کہا تو کیا اس طرح کرنے سے سجدہِ سہو کرنا ہوگا؟

    جواب نمبر: 610336

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 868-681/M=08/1443

     مذكورہ صورت میں سجدہٴ سہو لازم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند