عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 610170
سلام پھیرتے وقت جن، فرشتے اور مقتدیوں كی نیت كرنا
سوال : مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ نماز میں سلام پھیر تے وقت نیت کرنی چاہیے؟ ١٤ فروری سے قبل ساری نماز یں میں پڑھی مگر میں آخر میں سلام پھیرتا تا تھا لیکن میری نیت جن اور فرشتے اور جماعت کے مقتدیوں اور امام کی نہیں ہوتی تھی، بس سلام پھیر تا تھا تو کیا میری ساری نماز یں درست ہیں ؟
جواب نمبر: 61017002-Mar-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1030-728/H=07/1443
یہ نیت سنت ہے اگر نہیں كی نماز تب بھی درست ہوجاتی ہے پس اب تك كی پڑھی گئی نمازیں سب صحیح ہوگئیں نیت مذكورہ فی السوال نہ كرنے كی وجہ سے اعادہ كا حكم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اہل السنت میں جو نماز کا طریقہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، یہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
3884 مناظربدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا
2987 مناظرقضا نمازوں کو کس طرح ادا کیا جائے گا؟ یعنی قضا نمازوں کو ادا کرنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟ اور صحیح طریقہ کیا ہے؟ اور نفل زیادہ ضروری ہے یا قضا نماز پڑھنا زیادہ ضروری ہے؟
3132 مناظرکھانسی آنے کی صورت میں اذان کیسے دے؟
3044 مناظر