• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 610137

    عنوان:

    نماز میں خلاف ترتیب سورت پڑھنا؟

    سوال:

    سوال : اگر فرض نماز میں پہلی رکعت میں لایلف قریش پڑھا پھر دوسری رکعت میں الم تر پڑھے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 610137

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 844-640/M=07/1443

     قصداً اس طرح خلاف ترتیب پڑھنا مكروہ ہے تاہم اس كی وجہ سے سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند