• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 609639

    عنوان: نماز کے دوران پنجابی زبان میں دعائیں کرنا 

    سوال:

    سوال : کیا میں نماز فرضی یا نفلی کے کسی بھی حصہ میں اپنی پنجابی زبان میں دعائیں مانگ سکتا ہوں۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 609639

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 756-581/M=07/1443

     نماز (خواہ فرض ہو یا نفل) کے اندر پنجابی زبان میں دعا مانگنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند