• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 609270

    عنوان:

    بھول سےایک رکعت کم پڑھی گئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    سوال : چار رکعت والی نماز میں امام پہلی رکعت میں بھول کر بیٹھ گیا اور مقتدیوں نے لقمہ نہیں دیا نماز کے بعد مقتدیوں نے بتایا کہ تین رکعت پڑھی ہے تو نماز دوبارہ پڑھیں؟

    جواب نمبر: 609270

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 771-641/B=06/1443

     جی ہاں! نماز دوبارہ از سرنو پڑھی جائے گی کیونکہ پہلی نماز صحیح نہیں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند