• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 608775

    عنوان:

    موبائل میں رکارڈ اذان مائک پر چلادینے سے اذان درست ہوگی یا نہیں؟

    سوال:

    موبائل میں ریکارڈ اذان کے ذریعہ اذان دینے کا کیا حکم ہے ؟ سعودی عربیہ میں بعض مسجدوں میں موبائل کے ذریعہ اذان ہوتی ہے ۔

    جواب نمبر: 608775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:313-168/D-Mulhaqa=6/1443

     موبائل میں رکارڈ اذان مائک میں لگانے سے اذان کی سنیت ادا نہیں ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند