• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 608486

    عنوان:

    شوہر کے نماز پڑھتے وقت بیوی کے گھریلو کام کرتے ہوئے بدن لگ جانے کا حکم

    سوال:

    سوال : اگر شوہر گھر میں نماز پڑھ رہا ہوں اور بیوی گھریلو کام کاج کرتے ہوئے شوہر کے ساتھ اس کا بدن لگ جاے غیر ارادی طور پر تو کیا اس سے نماز فاسد ھو جائے گی؟

    جواب نمبر: 608486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 596-437/D=05/1443

     اس سے نماز میں فساد نہیں آئے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند