• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 608480

    عنوان:

    ضرورت پڑنے پر نماز توڑنے کا طریقہ

    سوال:

    سوال یہ ہے کہ کسی و جہ سے نماز توڑنی پڑجاے تو کیسے توڑیں؟

    جواب نمبر: 608480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:261-174/D-Mulhaqa=6/1443

     اگر کسی شرعی عذر کی بناء نماز توڑنی پڑ جائے تو کھڑے کھڑے ایک طرف سلام پھیر کرنماز توڑنی چاہیے ۔

    قال ابن نجیم : وفی المحیط الأصح أنہ یقطع قائما بتسلیمة واحدة لأن القعود مشروط للتحلل وہذا قطع ولیس بتحلل فإن التحلل عن الظہر لا یکون علی رأس الرکعتین وتکفیہ تسلیمة واحدة للقطع اہ.وہکذا صححہ فی غایة البیان معزیا إلی فخر الإسلام۔ (البحر الرائق: ۷۷/۲، دار الکتاب الاسلامی، بیروت )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند