عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 607971
نماز باجماعت میں کیا مقتدی تعوذ پڑھے گا؟
نمازباجماعت میں مقتدی کو پہلی رکعت میں ثنا و تعوذ پڑھنا چاہئے یا نہیں ؟
جواب نمبر: 60797117-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:222-133/D-Mulhaqa=5/1443
نماز باجماعت میں مقتدی صرف ثنا پڑھے گا، تعوذ نہیں پڑھے گا۔ قال الحلبي: وعند أبي حنیفة ومحمد التعوذ تبع للقرائة فکل من یقرأ یأتی بہ لأن شرعیتہ لہا قال تعال: فإذا قرأت القرآن فاستعذ باللہ الآیة فلا یأتي بہ المقتدی لأن لا یقرأ بخلاف الإمام والمنفرد (کبیری، ص: ۳۰۴، دارسعادت)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رفع الیدین کرنا کیسا ہے؟ کیا اس کا کرنا ہرامت پر فرض ہے؟ قرآن و احادیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں۔
8620 مناظرمیں نماز اوراذان سے متعلق چند سوالات کرنا چاہتاہوں۔ (۱)کیا بغیر داڑھی والا شخص یا بہت ہی چھوٹی داڑھی (غیر شرعی داڑھی) رکھنے والاشخص اذان اوراقامت کرسکتاہے؟ (۲)کیا اس طرح کا شخص (خاص موقع ) پر امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟
3223 مناظرلاعلمی میں ناپاکی کی حالت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم؟
3191 مناظر