• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 607874

    عنوان: نماز قصر کتنے فاصلے کے بعد ادا کرنی ہوتی ہے ؟

    سوال:

    سوال : نماز قصر کتنے فاصلے کے بعد ادا کرنی ہوتی ہے ؟

    جواب نمبر: 607874

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 261-135/B-Mulhaqa=04/1443

     جو شخص سواستتر کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور جانے کے ارادے سے سفر پر نکلے تو جب وہ اپنی آبادی سے باہر نکل جائے گا قصر شروع کردے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند