• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 607746

    عنوان:

    اگر کوئی شخص فاتحہ سے پہلے تسیمہ کے بعد تشہد پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

    سوال:

    اگر نمازکی پہلی رکعت. میں ثنا تعوذ اور تسمیہ کے بعد مگر سورہ فاتحہ سے پہلے التحیات پڑھ لی تو کیا سجدہ سہو واجب پوگا یا نہیں؟ یہ جز کہیں نظر نہیں آتا. بلکہ یہ تو لکھا ہے کہ "لوتشہد فی قیامہ قبل قرائة الفاتحة.لاسہوعلیہ(ھندیہ مگر یہ تفصیل نہیں ملی کہ یہ ثنا تعوذ تسمیہ پڑھنے سے پہلے کا حکم ہا یا ان کو پڑھنے کے بعد بھی یہی حکم ہوگا؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔

    جواب نمبر: 607746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:474-362/L=4/1443

     ”قبل قراء ة الفاتحة“ اپنے اطلاق کے اعتبار سے تعوذ وتسمیہ کو بھی شامل ہے ؛لہذا اگر کوئی شخص تعوذ وتسمیہ کے بعد بھی تشہد پڑھ لے تو سجدہ سہو واجب نہ ہوگا ۔

    ولو تشہد فی قیامہ أو رکوعہ أو سجودہ فلا سہو علیہ؛ لأنہ ثناء وہذہ المواضع محل الثناء وعن محمد لو تشہد فی قیامہ قبل قرائة الفاتحة فلا سہو علیہ وبعدہا یلزمہ سجود السہو، وہو الأصح؛ لأن بعد الفاتحة محل قرائة السورة فإذا تشہد فیہ فقد أخر الواجب وقبلہا محل الثناء․ (تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق وحاشیة الشلبی 1/ 193)

    ومنہا لو تشہد فی قیامہ بعد الفاتحة لزمہ السجود وقبلہا لا علی الأصح لتأخیر الواجب فی الأول وہو السورة وفی الثانی محل الثناء وہو منہ وفی الظہیریة لو تشہد فی القیام إن کان فی الرکعة الأولی لا یلزمہ شیء وإن کان فی الثانیة اختلف المشایخ فیہ، والصحیح أنہ لا یجب اہ.فقد اختلف التصحیح والظاہر الأول المنقول فی التبیین وغیرہ․ (البحر الرائق شرح کنز الدقائق ومنحة الخالق وتکملة الطوری 2/ 105)

    (وإن تشہد فی القیام أو الرکوع أو السجود لا یجب) لأنہ ثناء وہذہ المواضع محل للثناء وعن محمد لو تشہد فی قیامہ قبل قرائة الفاتحة فلا سہو علیہ وبعدہا یلزمہ سجود السہو وہو الأصح کما فی التبیین․ (مجمع الأنہر فی شرح ملتقی الأبحر 1/ 149)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند