• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 606605

    عنوان:

    فرض نماز کی قضا سنت کے ساتھ پڑھی جائے گی یا بغیر سنت کے؟

    سوال:

    فجرنماز قضا ہوجانے کے بعد قضا پڑ ھنے کیلئے فجر کی سنت کی بھی قضا فرض کیساتھ پڑ ھنا ھے برائے مھربانی رہنمایء فرمائیں اورعنداللہ ما جور ہوں

    جواب نمبر: 606605

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 193-144/M=03/1443

     اگر زوال سے پہلے قضاء پڑھتے ہیں تو سنت و فرض دونوں کی قضاء پڑھیں اور زوال کے بعد صرف فرض کی قضاء ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند