• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 606098

    عنوان:

    فجر کی نماز مسجد کی جماعت سے پہلے پڑھنا اور اس کا معمول بنالینا؟

    سوال:

    فجر کی نماز کسی وجہ سے جماعت سے پہلے پڑھنے کا حکم کیا ہے؟ اور اگر کسی دنیاوی کام کی وجہ سے ایسا معمول بنا لیا جائے تو پھر کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 606098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 28-27/B=02/1443

     جس وجہ سے فجر کی جماعت سے پہلے آپ جماعت کرنا چاہتے ہیں وہ وجہ تحریر فرمایئے اسی طرح وہ دنیاوی کام کی وجہ بھی تحریر فرمائیے، پھر آپ کے سوال کا جواب تحریر کیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند