• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 605516

    عنوان:

    اگرامام کھڑے زبرکو ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟

    سوال:

    اگرامام کھڑے زبرکو ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟

    جواب نمبر: 605516

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 965-773/M=11/1442

     کھڑے زبر کو ایک الف کے برابر کھینچ کر پڑھنا چاہئے، اگر کوئی ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھ دے تو نماز اگرچہ ہوجائے گی لیکن قصداً اس طرح پڑھنے سے بچنا چاہئے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند