• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 605115

    عنوان:

    امام كو غلطی پر متنبہ كرنے كے لیے كیا لفظ استعمال كرنا چاہیے؟

    سوال:

    نماز کے دوران امام سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو مقتدی کیالفظ کہیں؟

    جواب نمبر: 605115

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:979-807/L=11/1442

     اگر امام سے نماز کے افعال میں سہو واقع ہوجائے تو ”سبحان اللہ “ کہہ کر مقتدی امام کو متنبہ کریں۔

    من نابہ شیء فی صلاتہ فلیسبح فإنہ إذا سبح التفت إلیہ وإنما التصفیح للنساء. (صحیح مسلم ،رقم: 421،باب تقدیم الجماعة من یصلی بہم إذا تأخر الإمام ولم یخافوا مفسدة بالتقدیم)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند