• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 605013

    عنوان:

    تکبیر کے الفاظ دومرتبہ كے بجائے ایك مرتبہ كہے تو نماز كا كیا حكم ہے؟

    سوال:

    اگر امام صاحب نماز پڑھانے کے لیے گیا اور مقتدی غیرمقلد تھا اور اس نے تکبیر کے الفاظ دو مرتبہ کے بجائے ایک ہی مرتبہ پڑھے تو کیا اس صورت میں نماز ہوجائے گی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 605013

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1005-780/L=11/1442

     نماز ہوگئی؛ البتہ اقامت اسی کو کہنا چاہیے جس نے اذان کہی ہو یا جس کو اس نے اجازت دی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند