عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 604926
جواب نمبر: 60492602-May-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوال یہ ہے کہ کیا امام نماز میں عربی قرات کے ساتھ اردو ترجمہ بلند آواز کے ساتھ پڑھ سکتاہے؟ اس سے جو لوگ عربی نہیں جانتے ہیں ان کی سمجھ میں آجا ئے گا اور دل لگے گا کہ نماز میں کیا پڑھا جا رہاہے ۔
4186 مناظراگر ایسے وقت میں بیدار ہو کہ اتنا وقت نہ بچا ہو کہ وضو کرکے فرض ادا کرسکے تووہ كیا كرے؟
3021 مناظرجناب میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں تبلیغی جماعت کے مرکز میں شبِ جمعہ وغیرہ میں نماز میں تکبیر کے لیے آدمی مقرر ہوتے ہیں ۔ یعنی لاؤڈ اسپیکر سے جماعت نہیں کراتے جب کہ ہمارے ایک امام ہیں وہ کہتے ہیں کہ لاؤڈ اسپیکر سے نماز زیادہ اچھی ہے۔ تو اب شرع کی روشنی سے کون سا طریقہ زیادہ اچھا ہے؟ نیزدونوں میں اگر کوئی فرق ہو تو وہ بھی بتائیں۔
5414 مناظر