• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 604484

    عنوان:

    سفر وحضر میں چھوٹی نمازوں كی قضا كیسے كریں؟

    سوال:

    حضرت میں نے ایک مسئلہ سنا تو اس کے بارے میں معلومات لینا چاہتا ہوں ہو کہ اگر آدمی پاکستان سے عمرہ کے لئے جاتا ہے تو جب وہ مکے سے مدینے چلے جاتے ہیں قیام پندرہ دن سے کم ہوتا ہے تو وہاں اگر وہ اپنی زندگی میں جوپہلے قضا نمازیں ہوئی ہیں پڑھنا چاہے وہ نماز قصر پڑھیں گے یا مکمل پڑھیں گے؟

    جواب نمبر: 604484

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1016-670/B=10/1442

     وہ اپنی قضا نمازیں مدینہ منورہ میں بھی پوری پڑھے گا۔ ہاں جو نماز سفر میں قضا ہوئی ہے وہ قصر پڑھے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند