• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 603528

    عنوان:

    نماز فجر قضا ہوجائے تو کتنی رکعتیں پڑھے؟

    سوال:

    اگر کسی کو فجر کی نماز قضاء ہوئی تو وہ اس دن کی فجر کی نماز کتنی پڑھے گا؟

    جواب نمبر: 603528

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:660-194T/sn=7/1442

     اگر اسی دن زوال سے پہلے قضا کرے تو دو سنت اور دو فرض دونوں کی قضا کرے، اگر بعد میں قضا کرے تو صرف دو فرض کی قضا کرے گا۔

    ... وقد قالوا إنما تقضی الصلوات الخمس والوتر علی قول أبی حنیفة وصلاة العید إذا فاتت مع الناس علی تفصیل یأتی فی بابہا وسنة الفجر تبعا للفرض قبل الزوال والقضاء فرض فی الفرض واجب فی الواجب سنة فی السنة (البحر الرائق2/ 141، ط: زکریا) والقضاء فرض فی الفرض وواجب فی الواجب سنة فی السنة۔ (الفتاوی الہندیة1/121،ط:زکریا)۔ وقضاء الفرض والواجب والسنة فرض وواجب وسنة) لف ونشر مرتب (الدرالمختارمع رد المحتار2/524، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند، الہند)

    وإذا خاف فوت) رکعتی (الفجر لاشتغالہ بسنتہا ترکہا) لکون الجماعة أکمل۔۔۔ (ولا یقضیہا إلا بطریق التبعیة ل) قضاء (فرضہا قبل الزوال لا بعدہ فی الأصح) لورود الخبر بقضائہا فی الوقت المہمل، بخلاف القیاس فغیرہ علیہ لایقاس إلخ (الدر المختارمع رد المحتار2/510، مطبوعة: مکتبة زکریا، دیوبند، الہند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند