• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 603258

    عنوان:

    جس شخص كو قطرے آتے ہوں اس كی امامت درست ہے یا نہیں؟

    سوال:

    1) جو شخص روئی کے ذریعہ سے پیشاب کے قطرہ کو روک لے تو وہ شجص امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

    2) وضو کب ٹوٹے گا جب قطرہ جلد پرآ جائے تب یا پیشاب کے مقام پر آ جائے تب؟

    جواب نمبر: 603258

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 679-460/B=07/1442

     ایسے معذور آدمی کو امامت نہیں کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند